23 نومبر، 2024، 10:52 PM

حزب اللہ نے صیہونیوں کے کشتوں کے پشتے لگا دئے، مزید 14 فوجی ہلاک اور زخمی

حزب اللہ نے صیہونیوں کے کشتوں کے پشتے لگا دئے، مزید 14 فوجی ہلاک اور زخمی

صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران مزید 14 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین نیوز چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جاری جھڑپوں میں نئی ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے۔

مذکورہ میڈیا ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں مزید دو صیہونی فوجی مارے گئے ہیں جب کہ 12 زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

News ID 1928334

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha